زخم حیات
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اگتی ہے اس کے پتے زخم پر باندھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں، لاط: (Bryophyllam)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی بوٹی جو کھیتوں میں اور پانی کے کنارے پر کثرت سے اگتی ہے اس کے پتے زخم پر باندھنے سے اس کو مندمل کر دیتے ہیں، لاط: (Bryophyllam)۔